محسن داوڑ اور علی وزیر بیرونی ایجنڈے پر اداروں کو بدنام کر رہے ہیں،حکومت نے پی ٹی ایم کارکنوں سے بڑی اپیل کردی

27  مئی‬‮  2019

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر بیرونی ایجنڈے پر اداروں کو بدنام کر رہے ہیں ‘پی ٹی ایم کارکن ہوشیار رہیں،دہشت گردی کیخلاف پاک فوج اور قبائل نے لازوال قربانیاں دیں ،چند لوگ فاٹا میں ترقی نہیں چاہتے ۔سوموار کو ایک بیان

میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پشتونوں کے حقوق کے نام پراداروں کو بد نام نام کیا جا رہا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور قبائل نے قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چند لوگ سابق فاٹا میں بحالی اور ترقی کا عمل سبوتاژکرنا چاہتے ہیں، فاٹا کے عوام کی بحالی اور نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…