اپنوں نے ہی حمزہ شہباز کو پھنسا دیا۔۔۔!!! نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے،ملازموں کے سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حمزہ شہباز کو ان کے ہی 2ملازموں نے مشکل میں ڈال دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی زیر حراست 2 ملزمان قاسم قیوم اور فضل داد نے شریف خاندان کی آمدن سے زائد اثاثے بنانے میں مدد کی۔ قاسم قیوم منی چینجر کا غیر قانونی کاروبار کرتا تھا، قاسم نے غیر قانونی… Continue 23reading اپنوں نے ہی حمزہ شہباز کو پھنسا دیا۔۔۔!!! نیب کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے،ملازموں کے سنسنی خیز انکشاف







































