اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

 امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید تگڑا، ذخیرہ اندوزوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم ہوگئی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدر46 پیسے گھٹ کر147 روپے 75 پیسے کی سطح پر آگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے ڈالر 149 روپے کی سطح پر آگیا۔واضح رہے گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 79 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 149 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…