نیب کی اہم ترین افسران کیخلاف سخت ترین ایکشن
کراچی(سی پی پی )سندھ ہائی کورٹ نے مقدمات میں غلط بیانی اور غیرتسلی بخش کارکردگی پر نیب کے تین ڈائریکٹرز کونوٹس جاری کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں مقامی بلڈر کی نیب انکوائری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس احمد علی محمد شیخ… Continue 23reading نیب کی اہم ترین افسران کیخلاف سخت ترین ایکشن