ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھاری بھرکم بلوں کیلئے تیار ہو جائیں! بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کیا جارہا ہے؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت توانائی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں دو روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی خاطر سمری نیپرا کو بھیج دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ابھی حکومت کا ایم آئی ایف سے معاہدہ طے نہیں ہو پایا۔ اس معاہدے کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جانا تھا۔ اگر نیپرا کو بھیجی گئی یہ سمری منظور ہو گئی تو موسم گرما کے دوران آنے والے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…