پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان نے اسد عمر کو بڑا عہدہ دینے کی منظوری دیدی ،حیران کن ہدایات جاری

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اسد عمر کو چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ بنانے کی منظوری دیدی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف وہپ عامر ڈوگر کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں ۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا  وزیر اعظم سے ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور پر

تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے ان کیلئے وزارت کی پیشکش موجود ہے جو انہیں اس وقت کی گئی تھی جب انہوں نے وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ میرا وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، رمضان کا مہینہ ہے جس میں وزارت کے حصول پر توجہ دینے کے بجائے اپنی عبادات پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…