لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ ، فضا سوگوار ہو گئی
لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھرمیں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 3معصوم بچے جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہورکے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے 3معصوم بچوں کی جان لے لی جبکہ بچی سمیت 2افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق گھرکی بالائی منزل پرواقع کمرے… Continue 23reading لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ ، فضا سوگوار ہو گئی











































