’’کسی کو پالیسی پسند نہیں تو حکومتی نمائندوں کو ووٹ نہ دیں‘‘ ہائیکورٹ نے حج پالیسی کیخلاف دائر درخواست پر حیران کن فیصلہ سنا دیا
لاہور(اے این این ) لاہور ہائی کورٹ نے 2019 حج پالیسی کے خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ انتظامی معاملہ ہے عدالت کیسے مداخلت کر سکتی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے حکومتی حج پالیسی برائے 2019 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے… Continue 23reading ’’کسی کو پالیسی پسند نہیں تو حکومتی نمائندوں کو ووٹ نہ دیں‘‘ ہائیکورٹ نے حج پالیسی کیخلاف دائر درخواست پر حیران کن فیصلہ سنا دیا