اسلام آباد ائیر پورٹ سے واپسی پر کسے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کے دور ان دبئی سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسافر پر قتل کا مقدمہ درج ہے جس میں وہ مفرور تھا۔ملزم کے خلاف وزیر آباد میں 2014 قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ملزم کا… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ سے واپسی پر کسے گرفتار کر لیا گیا