چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل پر ڈالروں کی بارش، خالد لون نے ایسا کون سا کارنامہ سرانجام دیا ؟جانئے
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات ہو گئی۔خالد عزیز لون پر دفتر کھلنے کی خوشی میں ڈالر نچھاور کیے گئے، اس موقع پر منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔وزیر اعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ کے چیئرمین… Continue 23reading چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل پر ڈالروں کی بارش، خالد لون نے ایسا کون سا کارنامہ سرانجام دیا ؟جانئے