اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی گاڑی کی رجسٹریشن،ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی سمیت سیٹ کے حساب سے ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس،انکم ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے پرانے ریٹ بھی بحال 

datetime 2  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)نئی گاڑی کی رجسٹریشن،ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس ادائیگی سمیت سیٹ کے حساب سے ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ایف بی ار کی جانب سے انکم ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے پرانے ریٹ بحال کردئیے گئے۔ایکسائز حکام کے مطابق گاڑیوں پر سیٹ کے حساب سے اضافہ ٹیکس

کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔گاڑی مالکان سابقہ ریٹس کے مطابق گاڑی کی ٹرانسفر،رجسٹریشن و ٹوکن ٹیکس ادا کرسکیں گے۔نان فائلرز پر ٹیکس کی شرع میں اضافہ کیا گیا ہے۔محکمہ ایکسائز آج بدھ سے سابقہ ریٹس کے مطابق ٹیکس وصولی شروع کردے گا۔ سابقہ ریٹس کو سسٹم میں بھی آج ہی اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…