آپ کو گرانے کی ضرورت نہیں،آپ اپنے وعدوں کے بوجھ سے خود گرنے والے ہیں، وزیراعظم کی تقریر پرپیپلز پارٹی کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آ گیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان سنیٹر مولابخش چانڈیو نے وزیراعظم کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ خان صاحب سوال کرنے کا وقت گیا یہ وقت جواب دینے کا ہے،نو ماہ سے ایک ہی راگ آلاپ رہے ہیں، جناب بتائیں آپ نے کیا کیا ہے۔خان صاحب آپ کا احتساب سے کوئی… Continue 23reading آپ کو گرانے کی ضرورت نہیں،آپ اپنے وعدوں کے بوجھ سے خود گرنے والے ہیں، وزیراعظم کی تقریر پرپیپلز پارٹی کا بھی حیران کن ردعمل سامنے آ گیا