اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس میں مزیداضافہ، حکومت نے نئی اور پرانی گاڑیاں رکھنے والوں کو بھی جھٹکا دے دیا،تفصیلات جاری

datetime 19  جولائی  2019 |

کراچی(این این آئی)ٹیکس میں مزیداضافہ، حکومت نے نئی اور پرانی گاڑیاں رکھنے والوں کو بھی جھٹکا دے دیا،تفصیلات جاری،وفاقی حکومت نے گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس بھی بڑھا دیا، گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 500 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نئی اور پرانی گاڑیوں کے لیے ٹوکن ٹیکس بڑھا دیئے گئے۔دستاویز کے مطابق پرانی گاڑی کا کم سے کم ٹوکن ٹیکس 350 سے بڑھا کر 1350 کر دیا گیا۔

1000 سی سی تک کی پرانی گاڑی پر ٹوکن ٹیکس 1350 روپے کر دیا گیا۔ 1300 سی سی سے زائد کی پرانی گاڑی پر ٹوکن ٹیکس 3600 روپے ہوگیا۔اسی طرح 1500 سی سی سے زائد کی پرانی گاڑی پر ٹوکن ٹیکس 4500 روپے کر دیا گیا، 2000 سی سی سے زائد کی پرانی گاڑی پر ٹوکن ٹیکس 7200 روپے ہوگیا، 2500 سی سی سے زائد کی پرانی گاڑی پر ٹوکن ٹیکس 10800 روپے کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…