مولانا فضل الرحمن اور بلاول کی ملاقات، حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس جون کے آخرمیں بلانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ کٹھ پتلیوں کی حکومت میں سیاسی ومعاشی نقصان ہورہے ہیں،ملکر کو قوم کو نقصان سے بچائینگے،نظریہ اپنا اپنا ہے،… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن اور بلاول کی ملاقات، حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































