ایران سے طوفان کا نیاسسٹم پاکستان میں داخل ، بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی
کراچی(آن لائن)ایران سے طوفان کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ‘جس کے باعث طوفانی بارش اورژ الہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، چمن اور دکی سمیت شمال اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ایران سے طوفان کا نیاسسٹم پاکستان میں داخل ، بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی