بلڈپریشرکا مریض ہوں پرہیزی کھانا اور ادویات کی فراہمی کیلئے حکم دیاجائے، یہی کھانا زرداری کو بھی دے رہے ہیں، حسین لوائی کو جواب
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹوجج محمدبشیرکی عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتارملزمان حسین لوائی اورطحہ رضاکو12روزہ جسمانی ریمانڈپرنیب کے حوالہ کردیا۔گذشتہ روزنیب حکام نے دونوں ملزمان کو عدالت پیش کرتے ہوئے ملزمان سے تفتیش اورشواہداگٹھاکرنے کیلئے ریمانڈکی استدعاکی جس پروکیل صفائی نے مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ نیب کے وارنٹ بھی جاری نہ کیے… Continue 23reading بلڈپریشرکا مریض ہوں پرہیزی کھانا اور ادویات کی فراہمی کیلئے حکم دیاجائے، یہی کھانا زرداری کو بھی دے رہے ہیں، حسین لوائی کو جواب







































