منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہیں اضافی دینے کافیصلہ،منظوری دے دی گئی، ہزاروں ملازمین مستفید ہوں گے

datetime 29  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب نے بجٹ کی تیاری میں حصہ لینے والے محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی سمیت دیگر محکموں کے افسران اور ملازمین کے لیے اعزازی تنخواہوں کے اجرا ء کی منظوری دے دی۔آئندہ مالی سال کا بجٹ کی تیاری میں حصہ لینے پر محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ کے افسران و ملازمین کیلئے تین بنیادی تنخواہیں اضافی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔دیگر صوبائی محکموں میں بجٹ اور پی اینڈ ڈی ونگ کے ملازمین کو بھی اعزازی تنخواہ دینے

کی منظوری دیدی گئی ہے۔حکام کے مطابق افسران و ملازمین کو 4 سے 3 بنیادی تنخواہیں اضافی دی جائیں گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کے افسران وملازمین کو چار بنیادی اضافی تنخواہیں دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے، یہ تنخواہیں بجٹ کی تیاری میں کام کرنے والے افسران و ملازمین کو دی جائیں گی جس کے لیے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے اور مجموعی طو رپر دو ہزار کے قریب افسران و ملازمین اس سے مستفید ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…