حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں نیب میں پیشی ،بیان ریکارڈ کروایا
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز کیلئے نالے کی تعمیر کے کیس میں نیب کے رو برو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروایا ،آج ( منگل) کے روز آمدن سے زائداثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ نیب میں پیش ہوں گے ۔ نیب نے… Continue 23reading حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں نیب میں پیشی ،بیان ریکارڈ کروایا