پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں : فواد چودھری
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں، تمام طبقہ فکر کو اس رویے کیخلاف جہاد کرنا چاہئے، بلاول بھٹو اس اسٹینڈ پر تعریف کے مستحق ہیں۔ فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں : فواد چودھری







































