منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

عمران خان 18اگست کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟بڑا فیصلہ کرلیا،پوری قوم کی نظریں وزیر اعظم پر لگ گئیں

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر قوم کو 18اگست کو خطاب کے ذریعے اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو اور اپنی حکومتی کارکردگی سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا

ہے اور اب وزیر اعظم 18 اگست کو قوم سے کلیدی خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم آفس کی طرف سے وزارتوں کو ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے کہ کابینہ ارکان اپنی وزارتوں سے متعلقاہم کامیابیوں پر 9 اگست تک رپورٹ جمع کروائیں اور تمام وزارتیں اور ڈویژن پہلی پانچ بڑی کامیابیاں بتائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…