پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے اپنے پائوں پر کھڑی ہونے لگی ، شاندار کارکردگی نے دل موہ لئے

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے غیر ضروری اخراجات میں نمایاں کمی کرلی، چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، شعبہ صحت میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں ۔اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت

حکمت عملی اپناتے ہوئے ادارے کیلئے کروڑوں روپے کی بچت کرلی، شعبہ صحت نے چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماضی کی انتظامیہ کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ادارے کو تین سال کے دوران ہر ماہ 30کروڑ روپے کے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے تھے، محکمہ صحت نے اخراجات کو کنٹرول کرتے ہوئے ہر ماہ 10کروڑ روپے تک کرلیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…