اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کا معاملہ، فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کا معاملہ، فیکٹریوں میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا مجوزہ تیار کر لیا گیا۔پنجاب انڈسٹریل ورکرز پارٹسپیشن ایکٹ 2019 میں مجوزہ شامل کردیا گیا، محکمہ لیبرکو متعدد بار شکایات موصول ہو چکی ہیں کہ قانون کے برعکس ملازمین کو9 ہزار سے12 ہزار

کے درمیان ماہانہ تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیکٹری ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے پراقدامات کیے گئے، اسمبلی میں بحث کے بعد چیک کے ذریعے تنخواہ وصولی کے باقاعدہ قانون پرعملدرآمد کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق قانون پرعملدرآمد نہ کرنے والوں کیلئے مختلف جرمانوں کی تجاویز بھی زیرغور ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…