احسن اقبال کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  14:25

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، عیدالاضحیٰ کے بعد انہیں نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کئے جانے کا امکان۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نیب ٹیم کو دوران تفتیش تسلی بخش جواب دینے میں ناکام



موضوعات:

loading...