میئرکراچی نے مصطفیٰ کمال کو معطل کردیا
کراچی( آن لائن ) میئر کراچی وسیم اختر نے چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال پر بدتمیزی کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں بطور پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کے عہدے سے معطل کردیا ۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ مصطفی کمال کو میڈیا پر ڈرامے سے… Continue 23reading میئرکراچی نے مصطفیٰ کمال کو معطل کردیا











































