شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، بات بڑھ گئی،حکومت نے سخت جوابی اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کچھ شرپسند عناصر پاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں،قبائلی عوام ملک کی تعمیر وترقی میں ہر اول دستہ بنیں گے،جتھے کی جانب سے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے،عوام گروہوں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، بات بڑھ گئی،حکومت نے سخت جوابی اقدام کا اعلان کردیا