قومی اسمبلی ہال پر دنیا کا سب سے بڑا منفرد قومی پرچم نصب ، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی سرگرم
اسلام آباد( آن لائن )چالیس فٹ اونچائی اور ساٹھ فٹ لمبائی کا حامل دنیا کا سے بڑا غباروں سے تیار کردہ قومی پرچم قومی اسمبلی ہال پر نصب کردیا گیاہے، مختلف اراکین اسمبلی کا اظہار مسرت، اپنی نوعیت کی یہ منفرد کاوش پاکستان ہندو کونسل کی طرف سے جشن آزادی کا تحفہ ہے، گنیز بک… Continue 23reading قومی اسمبلی ہال پر دنیا کا سب سے بڑا منفرد قومی پرچم نصب ، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی سرگرم







































