قبروں پر ٹیکس لگایاجارہاہے یا نہیں؟حکومت کا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آگیا
لاہور(نیوزڈیسک)قبروں پر ٹیکس لگایاجارہاہے یا نہیں؟حکومت کا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے قبروں پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ ایک بہت ہی فضول قسم کی افواہ… Continue 23reading قبروں پر ٹیکس لگایاجارہاہے یا نہیں؟حکومت کا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آگیا