آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوہالہ پل دھرنا دے کر بند کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر آباد سے اسلام آباد آنے والا روڈ پانچ گھنٹے سے بلاک، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، مظاہرین نے آٹے کے بحران کی وجہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف نعرے لگائے، کوہالہ پل پر پانچ… Continue 23reading آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوہالہ پل دھرنا دے کر بند کر دیا گیا