اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

”اِقامہ والے جو 5 سال کلبھوشن یادیو کا نام تک نہ لے سکے اور مودی کو اپنی نِجی دعوتوں میں شامل کرتے رہے آج کشمیر پر سیاست کھیلنے کی کوشش کر رہے“ حماد اظہر کا احسن اقبال کو تگڑاجواب

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)”اِقامہ والے جو 5 سال کلبھوشن یادیو کا نام تک نہ لے سکے اور مودی کو اپنی نِجی دعوتوں میں شامل کرتے رہے آج کشمیر پر سیاست کھیلنے کی کوشش کر رہے“ حماد اظہر کا احسن اقبال کو تگڑاجواب، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو کھری کھری سنادیں، انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹس میں کہا کہ اِقامہ والے جو 5 سال کلبھوشن یادیو کا نام تک نہ لے سکے

اور مودی کو اپنی نِجی دعوتوں میں شامل کرتے رہے آج کشمیر پر سیاست کھیلنے کی کوشش کر رہے، جب پورا پاکستان یکجہتی کشمیر کے لئے نکلا تو اس وقت ان میں سے ایک بھی نظر نہیں آیا،قبل ازیں ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ حکومت مسئلہ کشمیرپر غیر سنجیدہ سفارت کاری کررہی ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اسلامی سربراہ کانفرنس کا اجلاس پاکستان میں طلب کرنا چاہئے تھا۔



کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…