حج آپریشن کے دوران ہوٹل اورٹرانسپورٹ کی مد میں کتنی رقم کی بچت کی گئی؟حیرت انگیز انکشاف
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیرمذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیرنورالحق قادری نے کہا ہے کہ رواں برس حج آپریشن کے دوران ہوٹل اورٹرانسپورٹ کی مد میں 5 ارب روپے کی بچت کی گئی ہے جوحاجیوں کو واپس کئے جا رہے ہیں،حج اخراجات میں اضافہ ہونے کی وجہ سے خدشہ تھا کہ درخواستیں کم آئیں گی… Continue 23reading حج آپریشن کے دوران ہوٹل اورٹرانسپورٹ کی مد میں کتنی رقم کی بچت کی گئی؟حیرت انگیز انکشاف