اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

یاسمین راشد نے ڈینگی کے آگے ہاتھ کھڑے کر دئیے،ن لیگ کے رہنما سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی گارنٹی پر جیل سے رہائی کی آفر کردی

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے وار پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی گارنٹی پر جیل سے رہائی کی پیشکش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ڈینگی کے آگے بے بس ہو گئی ہیں۔یہی وجہ ہے یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سلمان رفیق کو ڈینگی ختم کرنے کی شرط پر جیل سے نکالا جا سکتا ہے۔دوسری جانب

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید82شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے جس کے بعد راولپنڈی میں ڈینگی پازٹیو مریضوں کی ابتک تعداد 2522 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پوٹھوہار ٹائون علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں 54 مزید ڈینگی کا نشانہ بنے،ائیررپورٹ یاوسنگ سکیم اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کی شدت برقرار ہے ،راول ٹائون اور کنٹونمنٹ علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24شہری ڈینگی کا نشانہ بن گئے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…