اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں،منی ٹریل دینے کا پابند نہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صاف انکار کردیا
لاہور( این این آئی) جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے سے انکار کر دیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ اور بچے میرے زیرِکفالت نہیں ہیں۔ مجھے اپنے اہلخانہ… Continue 23reading اہلیہ اور بچے میرے زیر کفالت نہیں،منی ٹریل دینے کا پابند نہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صاف انکار کردیا











































