ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام علیحدگی کی اجازت دیتا ہے،سپریم کورٹ

datetime 17  جنوری‬‮  2024

میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام علیحدگی کی اجازت دیتا ہے،سپریم کورٹ

اسلا م آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے امریکا میں شادی اور پھر خلع لینے کے کیس کے خلاف پاکستانی شہری کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام علیحدگی کی اجازت دیتا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی… Continue 23reading میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام علیحدگی کی اجازت دیتا ہے،سپریم کورٹ

پانچ بچوں کی ماں سے زمیندار کی جبراً زیادتی ،مقدمہ درج

datetime 17  جنوری‬‮  2024

پانچ بچوں کی ماں سے زمیندار کی جبراً زیادتی ،مقدمہ درج

ساہیوال( این این آئی )نواحی چک 111سات آر میں ایک بھٹہ مزدور کی بیوی پانچ بچوں کی ماں سے زمیندار محمدعرفان جوئیہ نے جبراً زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چک107کے بھٹہ مزدور غلام عباس کی بیوی کلثوم بی بی پر زمیندار محمد عرفان جوئیہ بری نظر رکھتاتھا جس پر مزدور اپنے بیوی… Continue 23reading پانچ بچوں کی ماں سے زمیندار کی جبراً زیادتی ،مقدمہ درج

سردی اور دھند کا راج برقرار ، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان

datetime 16  جنوری‬‮  2024

سردی اور دھند کا راج برقرار ، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اگلے 24گھنٹے کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر بارش اوربرفباری… Continue 23reading سردی اور دھند کا راج برقرار ، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان

پنجاب اسمبلی کی 81 نشستوں پرپی ٹی آئی کے امیدواروں کا تعین نہ ہو سکا

datetime 16  جنوری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کی 81 نشستوں پرپی ٹی آئی کے امیدواروں کا تعین نہ ہو سکا

لاہور( این این آئی)انتخابی نشان بلا چھن جانے کے بعد پنجاب اسمبلی کی 81 نشستوں پرتحریک انصاف کے امیدواروں کا تعین نہ ہو سکا ،سب سے زیادہ ضلع لاہور کی 12نشستوں پر امیدوارنہ مل سکے۔ پاکستان تحریک انصاف کولاہور کی قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی9نشستوں پر کوئی امیدوارہی نہ ملا۔ چکوال ،… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی 81 نشستوں پرپی ٹی آئی کے امیدواروں کا تعین نہ ہو سکا

جلو پارک سے سات ہرن غائب ہو گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2024

جلو پارک سے سات ہرن غائب ہو گئے

لاہور( این این آئی)لاہور جلو پارک سے سات ہرن چوری ہوگئے ، گزشتہ ہفتے ہرن چوری ہونے کا واقع پیش آیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور جلو پارک میں 7ہرن غائب ہونے کے بعد تعداد 21سے کم ہو کر 14رہ گئی ہے ۔ہرنوں کی چوری میںبعض سٹاف ممبران کے ملوث ہونے کا شبہ… Continue 23reading جلو پارک سے سات ہرن غائب ہو گئے

مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف

datetime 16  جنوری‬‮  2024

مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے پی او ایف واہ کا دورہ کیا، آرمی چیف کو پی… Continue 23reading مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف

پی ٹی آئی رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ

datetime 16  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ

صوابی (این این آئی)ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نا افراد کی جانب سے عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد

datetime 16  جنوری‬‮  2024

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(این این آئی)غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ابتدائی طور پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی… Continue 23reading غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2024

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمودقریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی۔ اپنے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ میری شاہ محمود قریشی سے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

Page 436 of 12123
1 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 12,123