منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈھائی کروڑ روپے اور 22 تولہ سونے کی خاطر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے مومن آباد اورنگی ٹان پریشان چوک کے قریب خاتون کو قتل کرنے والا ملزم اس کا سگا بیٹا نکلا۔پولیس کے مطابق ملزم مختیار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا گیا، خاتون پر اس کے 2 بھائیوں، بیٹے اور بھتیجے نے تشدد کیا تھا۔

ملزم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قتل میں میرے ساتھ 2 ماموں اور ماموں کا بیٹا بھی شریک تھے۔ماں کے نام جائیداد میں شامل ڈھائی کروڑ روپے اور 22 تولہ سونا حاصل کرنا چاہتا تھا۔ملزم نے بتایا کہ قتل کے وقت چھوٹے بہن بھائیوں کو چیز لینے کے لیے باہر بھیج دیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کیس کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…