رانا ثنا ء اللہ نے جیل میں بھٹو کی پھا نسی بے نظیر کا قتل اور منظور وٹو کی آب بیتی کی کتابیں منگوا لیں،بیرک بھی تبدیل
لا ہور (آن لائن) منشیات کیس میں قید لیگی رہنما رانا ثنا ء اللہ نے جیل میں تنہا ئی دور کر نے کے لئے بھٹو کی پھا نسی بے نظیر کا قتل اور منظور وٹو کی آب بیتی کی کتابیں منگوا لی جبکہ رانا ثنا ء اللہ کو بیرک نمبر 6میں منتقل کر کے حوالا… Continue 23reading رانا ثنا ء اللہ نے جیل میں بھٹو کی پھا نسی بے نظیر کا قتل اور منظور وٹو کی آب بیتی کی کتابیں منگوا لیں،بیرک بھی تبدیل