راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں بروز جمعرات کو تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں،کالجز اور سکول بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 31 اکتوبر کوضلع راولپنڈی کی علاقائی حدود میں واقع تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بشمول یونیورسٹیاں،کالجز اور سکول بند رہیں گے۔