عمران خان کی تقریر بہترین تھی لیکن اس میں مجھے ایک کمی نظر آئی ،حامد میر نے نشاندہی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اورتجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم اور اسلاموفوبیا کے خلاف انتہائی مؤثر انداز میں بات کی مودی کو بھی رگڑا اور مسلم ممالک کے بہت سے لیڈروں کی خاموشی کا بھی شکوہ کیا ۔روہنگیا مسلمانوں… Continue 23reading عمران خان کی تقریر بہترین تھی لیکن اس میں مجھے ایک کمی نظر آئی ،حامد میر نے نشاندہی کر دی











































