بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے برعکس کشمیر پر قبضہ کررکھا ہے، ملیحہ لودھی
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت نے غیر قانونی اور غیر منصفانہ طور پر مسلم اکثریتی ریاست مقبوضہ جموں وکشمیر کی خود مختار حیثیت کو ختم کیا ہے اور پاکستان نے اس غیر قانونی اقدام کو مسترد کردیا ہے۔جموں وکشمیر کا تنازع گذشتہ… Continue 23reading بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے برعکس کشمیر پر قبضہ کررکھا ہے، ملیحہ لودھی