”ا ن کو کوئی مسئلہ نہیں ہے“ آصف زرداری کا مقام وہی ہے جہاں ان کو ہوناچاہئے، وفاقی وزیر داخلہ نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے کہاہے کہ آصف زرداری کا مقام وہی ہے جہاں انھیں ہونا چاہئے، میڈیکل رپورٹس کودیکھ لیاہے، ا ن کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ یہ کبھی ہوسکتاہے کہ میڈیکل بورڈ کہے کہ آصف زرداری بیمار… Continue 23reading ”ا ن کو کوئی مسئلہ نہیں ہے“ آصف زرداری کا مقام وہی ہے جہاں ان کو ہوناچاہئے، وفاقی وزیر داخلہ نے دوٹوک اعلان کردیا