پی آئی اے کے پائلٹ مستعفی ہونے لگے،وجہ کیابنی؟یونین نے اعلامیہ میں تحفظات ظاہر کردئیے
کراچی (این این آئی) پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کئی پائلٹس کام کے دبائو کے باعث مستعفی ہوچکے ہیں۔ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ غیر سازگار ماحول کے باعث پی آئی اے کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے۔ رواں برس اب تک 8… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹ مستعفی ہونے لگے،وجہ کیابنی؟یونین نے اعلامیہ میں تحفظات ظاہر کردئیے