صرف ایک سال کے دوران ملک بھر سے انسانی اسمگلنگ کے20ہزار سے زائد واقعات،متعدد لڑکیوں کوغلام بنائے جانے کا انکشاف
لاہور(این این آئی)پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر سے انسانی اسمگلنگ کے20ہزار سے زائد واقعات سامنے آئے ہیں اور متاثرین میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں ایف آئی اے حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پاکستان سے اسمگل کی جانے والی لڑکیوں کو عام طور پر… Continue 23reading صرف ایک سال کے دوران ملک بھر سے انسانی اسمگلنگ کے20ہزار سے زائد واقعات،متعدد لڑکیوں کوغلام بنائے جانے کا انکشاف