نواز شریف صرف یہ کام کردیں،جہاں جانا چاہتے ہیں جا سکتے ہیں‘ حکومت نے بڑی پیشکش کردی
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف پلی بارگین کریں اور جہاں جانا چاہتے ہیں جا سکتے ہیں،لاڈلے قیدی کے لئے ہسپتال میں ایک ہسپتال کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرنے کے موقع پر گفتگو… Continue 23reading نواز شریف صرف یہ کام کردیں،جہاں جانا چاہتے ہیں جا سکتے ہیں‘ حکومت نے بڑی پیشکش کردی