نریندر مودی کا عبرتناک انجام قریب ،سکھ برادری نے بھی منہ موڑ لیا ، کیا ہونیوالا ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا
لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نریندر مودی اپنے اقدامات کی وجہ سے ہٹلر کی طرح تباہ ہو جائے گا ۔ کشمیر کی آزادی آخری مراحل میں ہے ۔ آسام میں بھارت مخالف آواز اٹھ رہی ہے ۔ سکھ برادری بھی بھارت کے ساتھ رہنے کو تیار نہیں… Continue 23reading نریندر مودی کا عبرتناک انجام قریب ،سکھ برادری نے بھی منہ موڑ لیا ، کیا ہونیوالا ہے؟ دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا