پیپلزپارٹی نے نیب کے دائرہ کار اور چیئرمین نیب کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ترمیمی بل پیش کردیا، حکومت کا حیرت انگیز ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے نیب کے دائرہ کار اور چیئرمین نیب کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے قومی احتساب آرڈیننس ترمیمی بل 2019 سینیٹ میں بل پیش کردیا جبکہ حکومت کی جانب سے مخالفت نہیں کی گئی جس کے باعث بل قائمہ کمیٹی قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ پیر کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے نیب کے دائرہ کار اور چیئرمین نیب کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ترمیمی بل پیش کردیا، حکومت کا حیرت انگیز ردعمل