مقبوضہ کشمیر میں حالات سنگین انسانی المیے کو جنم دے رہے ہیں، ملیحہ لودھی
نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات سنگین انسانی المیے کو جنم دے رہے ہیں۔عرب نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات سنگین انسانی المیے کو جنم دے رہے ہیں، سلامتی کونسل کشمیر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں حالات سنگین انسانی المیے کو جنم دے رہے ہیں، ملیحہ لودھی