ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نیب کے حوالے سے ترامیم کیلئے مسودہ قانون تیار،اگر اپوزیشن نے حکومت کابل پاس نہ ہونے دیا تو پھر کیا کرینگے؟وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ نیب کے حوالے سے ترامیم کیلئے مسودہ قانون تیار ہو گیاہے، جلد اپوزیشن سے شیئر کریں گے، اگر اپوزیشن نے حکومت کابل پاس نہ ہونے دیا تو پھر آرڈیننس آئے گا۔نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ پلی باگین کے قانون میں تبدیلی کے حوالے سے بیوروکریسی کا کمیٹی کابنانے کامشورہ میں نے دیا تھا اور کہا تھا کہ پلی بارگین کے لئے بنائی گئی کمیٹی میں کوئی

منسٹر نہیں ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے ذریعے بیورو کریسی کو متاثر نہیں کرنا چاہتے، میڈیا وزارت قانون کی رہنمائی کرے اور تجاویز دے۔انہوں نے کہاکہ مسودہ قانون تیار ہو گیاہے، جلد اپوزیشن سے شیئر کریں گے، اگر اپوزیشن نے حکومت کابل پاس نہ ہونے دیا تو پھر آرڈیننس آئے گا۔ کرپشن پر کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ان کا کہناتھا کہ مفتاح اسماعیل میرا بھائی ہے، اس کے ساتھ میری کوئی دشمنی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…