اگر برطانوی اخبار کی خبرچھوٹی ہوتی تو نون لیگ کو جان کے لالے نہ پڑتے، شہباز گل نے کھری کھری سنا دیں
لاہور(سی پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا اگر برطانوی اخبار کی خبرچھوٹی ہوتی تون لیگ والے اتنے پریشان نہ ہوتے اور نہ ان کی جان کو لالے نہ پڑتے ، پیسے نہیں کھائے توصحافی کوعدالت میں چیلنج کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہبازگل نے نجی ٹی وی کے پروگرام… Continue 23reading اگر برطانوی اخبار کی خبرچھوٹی ہوتی تو نون لیگ کو جان کے لالے نہ پڑتے، شہباز گل نے کھری کھری سنا دیں