جج ویڈیو سکینڈل کیس ،ایف آئی اے کی مقدمے کو انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر کی مقدمے کو انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔ ملزم میاں طارق کو سائبر کرائم کورٹ کے جج طاہر محمود کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے مقدمے کو… Continue 23reading جج ویڈیو سکینڈل کیس ،ایف آئی اے کی مقدمے کو انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا گیا











































