منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم،تفصیلات جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم کردیاگیا،پولیس سٹیشن کاافتتاح معاون خصوصی ذوالفقار بخاری  پیر کو  کریں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقاری بخاری کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ پولیس سٹیشن کامقصد سمندرپارپاکستانیوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرناہے،سمندرپارپاکستانیوں کے اکثر

مسائل ان کے موجودنہ ہونے سے التواکا شکارہوتے ہیں،اعلامیہ میں کہا گیا کہ سمندرپار پاکستانیوں کوزمین اورپراپرٹی کے مسائل کااکثرسامنارہتاہے، یہ پولیس سٹیشن اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے،معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے کہا کہ مستقبل میں اس قسم کے مزیداقدامات اٹھائے جائیں گے،حکومت سمندرپارپاکستانیوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…