آپ کا پاسپورٹ وہ واحد پاسپورٹ ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ یہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے لئے کارآمد ہے، پاک فوج کے ترجمان کا اسرائیل سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کی بات کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں وہاں فاشسٹ مودی کی حکومت ہے۔انہوں نے کہاکہ خطہ امن کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن بھارت اس وقت نئی جنگ کا بیج بو رہا ہے۔مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading آپ کا پاسپورٹ وہ واحد پاسپورٹ ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ یہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے لئے کارآمد ہے، پاک فوج کے ترجمان کا اسرائیل سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل سامنے آ گیا